ازبکستان میں چار دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن
نے آج چار امیدواروں کو رجسٹر کیا ہے جس میں ملک کے قائم مقام صدر شوكت
مرضیويف بھی شامل ہیں۔ زیادہ
ترمشاہدین کا خیال ہے کہ مسٹر مرضيوف كو اس انتخاب میں واضح اکثریت ملنے امکان ہے۔ 59 سالہ مسٹر مرضيوف 2003 سے ملک کے وزیر اعظم ہیں اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے انہیں اپنا امیدوار بنایا ہے۔